تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2024
پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

بجلی کے بڑھتے بلوں سے نجات کے لیے پنجاب بھر کے تمام تھانوں کی الیکٹرسٹی  ضروریات شمسی توانائی سے پوری کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔کچے کے علاقے میں موجود تھانوں میں اکثر بجلی کے بل ادا نہ ہونے اور لوڈشیڈنگ  کی وجہ سے سروسز معطل رہتی تھیں لیکن اب ان تھانوں کی اپ گریڈیشنز کے ساتھ وہاں پر بھی سولر سٹم لگانے کا ارادہ کرلیا  گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق سولر سسٹم سے فرنٹ ڈیسک پر تمام سروسز بلاتعطل فراہم کی جاسکیں گی۔ سولرائزیشن 2مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں پنجاب کے350 تھانے پر سولر سسٹم کی تنصیب کاعمل شروع کر دیا گیا جبکہ دوسرے مرحلے میں اگلے مالی سال میں 375 پولیس اسٹینشز پر تنصیب  ہوگی۔ ہر پولیس اسٹیشن پر3کلو واٹ کاسسٹم بیٹریز سمیت نصب کیا جا رہا ہے۔ تھانوں کے بعد خدمت مراکز اور پی ایچ پی پوسٹس پر بھی سولرسسٹم نصب کیے جائیں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ کچے کے علاقوں میں موجود چیک پوسٹوں پر 10 کلو واٹ کے سولر سٹم بیٹری کے ساتھ لگائے جائیں گے تاکہ پولیس روشنی میں اپنا کام کر سکے۔ ان علاقوں کی چیک پوسٹوں کو بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سامنا بھی رہتا تھا اور بل ادا نہ ہونے کی وجہ سے بجلی کا کنکشن بھی کاٹ دیا جاتا تھا لیکن اب آئی جی پنجاب عثمان انور نے خصوصی طور پر اُن تھانوں اور چیک پوسٹوں کو ہدف بنایا ہے جہاں پر بجلی  نہ ہونے کے باعث پولیس کے ساتھ شہریوں کو مسائل کا سامنا رہتا تھا۔

Previous Post

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت

Next Post

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج

Next Post
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist