تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کا فرد جرم چیلنج کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2023
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیرافضل مروت کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے حکم کو چینلج کردیا گیا ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ  9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو کالعدم قراردیا جائے۔ ٹرائل کورٹ نے لکھا کہ کیس کی نقول وصول کرلیں حالانکہ نقول وصول نہیں کیں، جیل سماعت کے خلاف ہائی کورٹ کے فیصلے کا بھی ٹرائل کورٹ نے انتظار نہیں کیا۔

Previous Post

یاسر حسین پاکستانی فنکاروں سے خفا

Next Post

ذکا اشرف جمعرات کو بھارت جائیں گے

Next Post
ذکا اشرف ۔۔۔ نئے چیئرمین  پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

ذکا اشرف جمعرات کو بھارت جائیں گے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist