تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے، ڈی پی او اٹک

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2024
پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے، ڈی پی او اٹک
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل کا کہنا تھا کہ اٹک میں مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی، جھڑپوں سے کئی مظاہرین کو حراست میں لیا، اٹک میں ناکہ بندی کرنے پر مظاہرین نے فائرنگ کی، گرفتار مظاہرین کے سامان سے آنس گیس شیل، گنز نکلیں، ایک شخص کے موبائل فون سے تصویر نکلی جس میں اس کے ہاتھ میں پولیس کی پتلون تھی، پولیس وردی کی تذلیل کی گئی، مظاہرین نے جو اسلحہ استعمال کیا اس کا فرانزک کرایا جارہا ہے۔

ان کے مطابق  مظاہرین میں 8  فیصد افراد عسکری ونگ کے تھے، جنہوں نے  اہلکاروں پر تشدد کیا گیا، ان کے سروں پر پتھر مارے گئے، 147 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے 25 کی حالت تشویش ناک ہے۔گرفتار افراد میں سے 89 افراد ایسے ہیں جن کی جلد شناخت کرلی جائے گی کہ وہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے یا کسی دوسرے ملک سے ان کے اور کون سے ہینڈلر ہیں، مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے ہیں جو پاکستان میں نہیں۔ ان شیل کی شدت پاکستانی شیل سے 5 گنا زیادہ ہے۔

Previous Post

آئندہ کا لائحہ عمل جلد دیں گے، بیرسٹر گوہر

Next Post

ملک کی سالمیت و خودمختاری کی حفاظت کی صلاحیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

Next Post
کراچی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تاجر برادری سے ملاقات

ملک کی سالمیت و خودمختاری کی حفاظت کی صلاحیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist