تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان فارغ

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2023
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرکے انہیں الیکنش کمیشن روانہ کردیا۔ ان قومی اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے علاوہ صرف 2 ارکان ہی باقی رہ گئے ہیں۔ یاد رہے کہ پیر کو تحریک انصاف کے 45 ارکان نے استعفے واپس لینے کی درخواست کی تھی اور آج اسپیکر قومی اسمبلی نے ان میں سے 43 کے استعفے منظور کرلیے۔ اسپیکر گزشتہ پانچ دنوں کے دوران تحریک انصاف کے کم و بیش سبھی ارکان کے استعفے قبول کرچکے ہیں۔

Previous Post

طاہرہ سلطانہ۔۔۔ 53 برس سے انصاف کی تلاش میں

Next Post

بریک ڈاؤن پر معذرت

Next Post
بریک ڈاؤن پر معذرت

بریک ڈاؤن پر معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist