تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک پر پیش ہونے کا حکم

by ویب ڈیسک
جولائی 31, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور دیگر کے خلاف توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر  جج طاہر عباس سِپرا نے سوال کیا کہ کیا شاہ محمود قریشی سزا یافتہ قیدی ہیں؟ کون سی جیل میں ہیں؟ پی ٹی آئی وکیل کا کہنا تھا کہ  شاہ محمود قریشی سزا یافتہ نہیں، لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔  جج نے کہا کہ ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے۔ عدالتی حکم کے تحت اب بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 7 ستمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے گا۔  اے ٹی سی جج طاہر عباس سِپرا نے جیل حکام کو ویڈیو لنک پیشی کے انتظامات کرنے کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ  بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کارکنان کے خلاف تھانہ کھنہ میں 2 مقدمات درج ہیں۔

Previous Post

اسماعیل ہنیہ کاخون رائیگاں نہیں جائے گا، ایران

Next Post

لاہور: اے آئی سسٹم فعال، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن

Next Post
لاہور:  اے آئی سسٹم فعال، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن

لاہور: اے آئی سسٹم فعال، بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کیلیے بچنا ناممکن

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist