تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان سپر لیگ 10 کا شیڈول جاری

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2025
رضوان اور اُن کی ٹیم  کو کون ہرائے گا؟
Share on FacebookShare on Twitter

11 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور 2 بار کی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔

6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18 مئی تک 34 میچز کھیلے جائیں گے، لاہور کا قذافی اسٹیڈیم ان میں سے 13 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 13 مئی کو کوالیفائر 1 سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم اور ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 5، 5 میچوں کی میزبانی کریں گے۔ایونٹ میں 3 ڈبل ہیڈرز بھی ہوں گے جن میں سے 2 میچ ویک اینڈ (ہفتہ) اور ایک قومی تعطیل (یومِ مئی) پر ہو گا  پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو افسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ ایک دہائی کے دوران ایچ بی ایل پی ایس ایل عالمی سطح پر تسلیم شدہ ٹورنامنٹ بن گیا ہے، ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کی میزبانی پر خوشی ہے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو شاہی قلعہ لاہور کے حضوری باغ میں ہوئی تھی۔ پاکستان سپر لیگ 10 کی ڈرافٹنگ کا آغاز ایونٹ کی سب سے بڑی کیٹیگری ’پلاٹینیم‘ سے ہوا تھا جس میں قانوناً پہلا کھلاڑی منتخب کرنے کا حق لاہور قلندرز کے پاس تھا اور دوسرا کھلاڑی منتخب کرنے کا حق کراچی کنگز کے پاس تھا۔

بشکریہ پی ایس ایل ٹوئٹر
Previous Post

میئر لندن کا رمضان لائٹس کا افتتاح

Next Post

مصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا انکشاف

Next Post
مصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا انکشاف

مصطفی عامر کے قتل سے چند گھنٹے قبل عدالت میں پیش ہونے کا انکشاف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist