تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل 11: نئی ٹیموں کی نیلامی، تاریخ میں توسیع

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2025
پی ایس ایل 7 : لاہور قلندرز کا فائنل میں دما دم مست قلندر
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں سیزن کو مزید وسعت دینے کی جانب ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے ہونے والی نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی تاریخ کے مطابق یہ نیلامی اب 22 دسمبر 2025 کو منعقد ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ پی ایس ایل کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مقبولیت اور سرمایہ کاروں کی غیرمعمولی دلچسپی کے باعث بڈنگ کے عمل کو مزید وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ عالمی سرمایہ کاروں کو موقع فراہم کرنا ہے تاکہ لیگ کو مزید مضبوط، مسابقتی اور بین الاقوامی معیار کے قریب لایا جا سکے۔ پی سی بی کے اس فیصلے کو پی ایس ایل کے مستقبل کے لیے ایک اہم اور مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے، جس سے لیگ کی وسعت اور عالمی شناخت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

Witnessing growing interest from the Europe, USA, the Middle East and beyond in acquiring new HBL PSL teams, we have decided to extend the bid submission deadline by one week to 22 December 2025.

Good luck to everyone excited to welcome our new franchise owners to the HBL PSL… https://t.co/Z4Is8dGT2k

— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) December 12, 2025

Previous Post

ڈنمارک : 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کیلئے تیار

Next Post

پاسپورٹ کی آن لائن تصدیق کا نیا نظام

Next Post
passport

پاسپورٹ کی آن لائن تصدیق کا نیا نظام

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist