تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تشدد پسند جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2023
تشدد پسند جماعتوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فوج اور حکومت مشترکہ طور پر معشیت کی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں۔ انوار الحق کاکڑ نے یہ خوش خبری بھی سنائی کہ سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ پاکستان میں 25،25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ سعودی عرب 5 برسوں کے دوران پاکستان میں کان کنی، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں 25 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔

نگراں وزیراعظم نے اس جانب اشارہ کیا کہ 2 یا اس سے زیادہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی فوری نج کاری کی جائے گی ۔ بجلی اور ٹیکس کے شعبوں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ حکومت وسط مدتی اصلاحات کی بنیاد فراہم کرے گی۔ نگراں وزیراعظم کے مطابق  الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ تمام سیاسی جماعتوں کو بلاامتیاز الیکشن  میں حصہ لینے کے لیے یکساں مواقع ملیں گے لیکن بعض سیاسی جماعتوں کا رویہ تشدد پسند ہے جس سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ الیکشن  کے جلد انعقاد کے لیے سہولت فراہم کرنا نگراں  حکومت کا مینڈیٹ ہے۔ اسی طرح  مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں لازمی ہیں۔

براہِ راست: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی اسلام آباد میں بین الاقوامی میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات میں گفتگو https://t.co/FIz8eLh6A9

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) September 5, 2023

Tags: انوار الحق کاکڑنگراں وزیراعظم
Previous Post

رہائی کا حکم

Next Post

کرکٹ ورلڈ کپ : بھارتی ٹیم اسکواڈ کا اعلان، روہیت شرما کپتان

Next Post
کرکٹ ورلڈ کپ : بھارتی ٹیم اسکواڈ کا اعلان، روہیت شرما کپتان

کرکٹ ورلڈ کپ : بھارتی ٹیم اسکواڈ کا اعلان، روہیت شرما کپتان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist