تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معاشی ترقی کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریب آنا ہوگا

by ویب ڈیسک
اپریل 24, 2024
معاشی ترقی کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریب آنا ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے سندھ کابینہ کی صدارت بھی کی۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سے تین ماہ میں کراچی آنے کا پروگرام بنا رکھا تھا لیکن کچھ مجبوریاں اور مصروفیات کی بنا پر ایسا نہ ہوسکا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  8 فروری کے الیکشن  کے نتیجے میں وفاق میں منقسم مینڈیٹ ملا، سندھ میں پیپلز پارٹی کو موقع ملا، بلوچستان میں اتحادی حکومت ہے، پنجاب میں نون لیگ کو مینڈیٹ ملا۔ جس کا  احترام کرتے ہوئے صوبوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق میں گہرا تعاون اور گہرے تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے تاکہ مل کرملکی مسائل کو حل کرسکیں، ہر چیز سوچ کے مطابق پوری نہ ہوسکے لیکن معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا۔

Previous Post

ایرانی صدر کا دورہ، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری

Next Post

بیوی سے تنگ شوہر، خودکشی کا ڈراما رچانے پر گرفتار

Next Post
بیوی سے تنگ شوہر، خودکشی کا ڈراما رچانے پر گرفتار

بیوی سے تنگ شوہر، خودکشی کا ڈراما رچانے پر گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist