تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی ولی عہد سے ملاقات باعثِ مسرت اور اعزاز تھی، وزیراعظم،

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2025
shahbaz
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاض میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ان کی ملاقات اُن کے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز کی حامل تھی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے بتایا کہ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ، برادرانہ اور آزمودہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اتفاق کیا کہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے نئے دروازے کھولے جائیں گے۔

It was a great pleasure and honor to meet my brother, His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman, in Riyadh today.

We reaffirmed the enduring strength of the Pakistan–Saudi Arabia brotherly bonds and discussed ways to further expand this historic and time-tested… pic.twitter.com/dYdqylsalw

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 27, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ شہزادہ محمد بن سلمان کے ذاتی عزم، ویژن اور پاکستان کے لیے ان کی غیر متزلزل حمایت پر گہرے طور پر شکر گزار ہیں، کیونکہ یہی حمایت دونوں ملکوں اور عوام کی مشترکہ ترقی و خوشحالی کے سفر کو تقویت دے رہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر، اور دونوں ممالک کی کابینہ کے سینئر ارکان نے بھی شرکت کی۔

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق@CMShehbaz @KSAmofaEN pic.twitter.com/cKXx4X3dmg

— Media Talk (@mediatalk922) October 28, 2025

خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے گزشتہ روز سعودی عرب پہنچے تھے، جہاں ریاض میں ہونے والی یہ اہم ملاقات دوطرفہ تعلقات کے ایک نئے مرحلے کی جانب پیش رفت تصور کی جا رہی ہے۔

Previous Post

ہیوسٹن میں ثقافتی وقار اور بین المسلمانی اتحاد کا جشن

Next Post

بابراعظم، روہت کا ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار

Next Post
بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال

بابراعظم، روہت کا ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist