تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب صبح اٹھ کر اخبار نہیں سوشل میڈیا دیکھا جاتا ہے

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2023
پرامن انتقال اقتدار اولین ترجیح ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا آزاد اور خود مختار ہے۔ جب ہم بچے تھے تو صبح اٹھ کر اخبار دیکھتے تھے لیکن اب سب سے پہلے سوشل میڈیا دیکھا جاتا ہے۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ نج کاری پر توجہ دے رہے ہیں اور پی آئی اے کی نجاری پہلی ترجیح ہے۔  ہم نا صرف خطے بلکہ خطے سےباہر سے بھی سرمایہ کاری پاکستان لانا چاہتے ہیں۔  پاکستان میں آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سےمتعلق اچھی خبریں ملیں گی۔ اگلے ہفتے تک کچھ ایم اویوز پردستخط ہوں گے۔ بیرونی سرمایہ کار مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے۔ بہت ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے حوالے سے رابطے میں ہیں۔

Previous Post

کراچی کے لیے بجلی اور مہنگی

Next Post

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی

Next Post
پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنادی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist