تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جنوری 9, 2025
حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت جلد کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے حوالے سے قوانین مرتب کرنے کے لیے ورچوئل ایسٹس بل 2025 پیش کرے گی۔ نون لیگ کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے ایک پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا ہے جسے ’’ورچوئل ایسٹس بل 2025‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مجوزہ قانون نہ صرف کرپٹو کرنسیز اور ورچوئل ایسٹس کے استعمال،تجارت اور ان کے ضوابط کو یقینی بنائے گا بلکہ پاکستانی روپے کی پشت پناہی میں ایک ڈیجیٹل کرنسی بھی متعارف کرائے گاجسے اسٹیٹ بینک کے قوانین کے مطابق قانونی حیثیت حاصل ہوگی۔ بل کے تحت پاکستان میں ورچوئل ایسٹس کے اجرا، تجارت اور استعمال کو قانونی دائرے میں لانا ہےاس کے تحت "ورچوئل ایسٹ زونز” کا قیام عمل میں لایا جائے گا جو مالی استحکام، سرمایہ کاروں کے تحفظ، غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام، اور ڈیجیٹل روپے کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ضروری اقدامات کریں گے ۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو تحریری مطالبات دینے کی اجازت

Next Post

محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

Next Post
محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist