تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2024
ججز سے متعلق بیانات نشر کرنے پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی چینلز کی  طرف  سے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کے اکمل خان باری کی درخواست پر سماعت کی۔ موقف یہ اختیار کیا گیا کہ ٹی وی چینلز بانی پی ٹی ائی کا نام نشر نہیں کر رہے، بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نا کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ دوران سماعت عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پیمرا نے رپورٹ  جمع کرادی۔ جس کے مطابق پیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا،

درخواست گزار نے پیمرا کی جانب سے ایسے کسی حکم سے متعلق ثبوت نہیں دیا۔وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ پیمرا آرڈیننس کے مطابق درخواست قابل سماعت نہیں ہے، اس کے ساتھ ہی لاہور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستان ہائی کمیشن نے شکایت درج

Next Post

چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث سہولت کار خاتون بھی گرفتار

Next Post
چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث سہولت کار خاتون  بھی گرفتار

چینی انجینئرز پر خود کش حملے میں ملوث سہولت کار خاتون بھی گرفتار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist