تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ کے لیے تیار ہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2023
سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ کے لیے تیار ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین نجم سیٹھی نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ پی سی بی سعودی عرب کے ساتھ کھیلوں کے تجربے کے اشتراک کے لیے تیار ہے۔ کرکٹ کا کھیل سعودی عرب میں خاصا مقبول ہورہا ہے۔ سعودی عرب میں 1960 سے کرکٹ مقابلے ہورہے ہیں او ریاست میں اس کھیل کو متعارف کرانے والے پاکستانی اور بھارتی تارکین وطن تھے۔ نجم سیٹھی کا مزید کہنا تھا کہ مملکت 2003 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا الحاق شدہ رکن بنی اور 2016 میں اسے ایسوسی ایٹ رکنیت کے لیے ترقی دی گئی۔ لیکن اس کھیل کا اصل عروج 2020 میں سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے قیام کے ساتھ ہی  شروع ہوا ، جس نے کرکٹ کو ہر  گھر میں  فروغ دینے اور مستقبل میں دنیا کی بہترین ٹیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی ٹیموں کو تیار کرنے کے لیے پروگراموں کا ایک سلسلہ ترتیب دیا ہے۔

بشکریہ کرک انفو

نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پاکستان، سعودیہ میں کرکٹ کا ڈھانچہ قائم کرنے میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کے پاس مہارت اور ٹیلنٹ ہے۔ اگر سعودی عرب  چاہتا ہے  کہ پاکستان  ان کی مدد کریں توہم ہر طرح سے تعاون کریں گے۔

Tags: پی سی بیسعودی عربنجم سیٹھی
Previous Post

اداکاراؤں کی کردار کشی مہم کیوں؟

Next Post

پی ٹی آئی ارکان نہیں چاہتے استعفے قبول ہوں

Next Post
عمران خان سلیکشن کے ذریعے قوم پر مسلط کیے گئے، بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی ارکان نہیں چاہتے استعفے قبول ہوں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist