تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ذکا اشرف کی کپتان اور کھلاڑیوں سے ملاقات

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2023
ذکا اشرف کی کپتان اور کھلاڑیوں سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکن شہر کولمبو میں پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور اس بات پر زور دیا کہ شکست اور فتح کھیل کا حصہ ہے اسی لیے پاکستانی ٹیم حوصلہ نہ ہارے۔ غلطیوں سے سبق سیکھیں اور اگلے میچز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں، جو ہونا تھا ہو گیا اب اگلے میچز پر فوکس کریں۔ ذکا اشرف کے مطابق سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے۔ کھلاڑی  ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس موقع پر بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھرپور اعتماد اور حوصلہ افزائی کرنے پر چیئرمین ذکا اشرف کا شکریہ ادا کیا۔ بابراعظم کا کہنا تھا کہ باقی میچز میں فتح کے لیے ایڑھی چوٹی کا زور لگادیں گے۔ 100 فیصد کھیل پیش کریں گے، ایشیا کپ پر فوکس ہے اور ہم ضرور کامیابی حاصل کریں گے۔

Previous Post

چینی کی قیمت کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کا حکم

Next Post

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

Next Post
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist