تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

by ویب ڈیسک
جون 13, 2025
پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
Share on FacebookShare on Twitter

مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران پر پاکستان نے اپنا مؤقف واضح کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے ایران پر اسرائیلی حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حملے علاقائی  امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ:

"اسرائیلی فوجی کارروائیاں ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
یہ حملے اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی صریح نفی کرتے ہیں۔”

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت اپنے دفاع کا مکمل اور واضح حق حاصل ہے۔پاکستان نے ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے، اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کو اشتعال انگیز اور ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ اسلام آباد نے ایک بار پھر عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس خطرناک روش کو روکا نہ گیا تو خطہ ایک بڑی جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

Previous Post

ایران پر اسرائیلی حملہ: مشرق وسطیٰ نئی جنگ کے دہانے پر

Next Post

ایرانی جوابی وار کا خدشہ، اسرائیلی ایئرلائن کے طیارے ملک سے باہر منتقل

Next Post
ایرانی جوابی وار کا خدشہ، اسرائیلی ایئرلائن کے طیارے ملک سے باہر منتقل

ایرانی جوابی وار کا خدشہ، اسرائیلی ایئرلائن کے طیارے ملک سے باہر منتقل

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist