تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خالد چشتی کا ایٹرنل گاندھی میوزیم میں پہلے پاکستانی مقرر ہونے کا اعزاز

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2025
خالد چشتی کا ایٹرنل گاندھی میوزیم میں پہلے پاکستانی مقرر ہونے کا اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

قائداعظم فاؤنڈیشن یو ایس اے کے پیٹرن ان چیف خالد چشتی نے  ایٹرنل گاندھی میوزیم، ہیوسٹن میں مہمان مقررکے طور پر شرکت کی۔  یہ ایک تاریخی موقع تھا کیونکہ  وہ اس ممتاز میوزیم میں مدعو کیے جانے والے پہلے پاکستانی مہمان مقرر بنے۔یہ تقریب اٹل  کھوتاری، شریک بانی ایٹرنل گاندھی میوزیم، اور ڈاکٹر برکت چرانیا، ٹرسٹی، کی میزبانی میں منعقد ہوئی۔

خالد چشتی نے اپنی تقریر میں قائداعظم محمد علی جناح، گاندھی  اور نیلسن منڈیلا جیسے رہنماؤں کی لازوال میراث پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عظمت کا راز شہرت میں نہیں بلکہ اپنے مقصد کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی میں ہے۔خالد چشتی نے اس موقع پر اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے سامعین کو معنی خیز تبدیلی کے لیے کام کرنے کی ترغیب دی۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی قیادت کا معیار وہ اثر ہے جو ہم معاشرے پر چھوڑتے ہیں۔ ان کا پیغام تھا کہ ہم اپنی زندگی کو کسی مقصد کے لیے وقف کریں اور خدمت اور عزم کے اصولوں کو اپنائیں، جو کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور  مہاتما گاندھی کی جدوجہد کا بنیادی حصہ رہے ہیں۔

قائداعظم فاؤنڈیشن یو ایس اے کے پیٹرن ان چیف کے طور پر خالد چشتی ثقافتی تبادلے، قیادت کی ترقی، اور سماجی بھلائی کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں۔ وہ دنیا بھر میں بامقصد قیادت کی حوصلہ افزائی اور ترغیب دیتے رہتے ہیں۔

Previous Post

روی بوپارہ کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

Next Post

بھارت اقلیتی حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں ہے، پاکستان

Next Post
پاکستان نے افغانستان کے داعش کو سپورٹ کرنے کے الزامات سختی سے رد کردیے

بھارت اقلیتی حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں ہے، پاکستان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist