تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برفباری میں پھنسنے والے غیر ملکی مہم جوؤں کو بچالیا گیا

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2025
برفباری میں پھنسنے والے غیر ملکی مہم جوؤں کو بچالیا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ضلعی پولیس افسر مانسہرہ شفیع اللہ خان گنڈاپور نے شوگران ٹورسٹ ریزورٹ میں ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کوہ ماکرا کے بیس کیمپ میں شدید برف باری اور خراب موسم کی وجہ سے 19 گھنٹے سے پھنسے اطالوی اور فرانسیسی مہم جوؤں کو بچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔  انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس آفیسر ناصر محمود ستی کو متعلقہ سفارت خانوں کی جانب سے لاپتا غیر ملکیوں کے بارے میں اطلاع ملنے کے بعد شفیع اللہ گنڈاپور کی سربراہی میں پولیس کی ایک ٹیم نے ریسکیو آپریشن کیا۔  کوہ ماکرا چوٹی سطح سمندر سے 12 ہزار 746 فٹ بلند ہے۔ اطلاع ملنے پر فوری طور پر آپریشن شروع کیا اور پوری رات ریسکیو آپریشن میں گزار دی، دونوں مہم جوؤں کو بیس کیمپ سے بحفاظت شوگران سیاحتی مقام پر منتقل کر دیا گیا۔  شدید برف باری اور خراب موسمی حالات کی وجہ سے غیر ملکیوں کا پولیس اور ان کے متعلقہ سفارت خانوں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے رات کے وقت ریسکیو آپریشن کی ضرورت پڑی تھی۔ اقوام متحدہ سے وابستہ غیر ملکیوں فرانسوا اور کارلو نے اپنی مشکلات بیان کیں۔

Previous Post

مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

Next Post

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی آفریدی کے ساتھ تصویر

Next Post
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی آفریدی کے ساتھ تصویر

بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی آفریدی کے ساتھ تصویر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist