تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسرائیل کے صومالی لینڈ تسلیم کرنے کے اعلان کو پاکستان نے مسترد کردیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2025
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو فوری طور پر مسترد کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی نائب مندوب عثمان جدون نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صومالیہ کی علاقائی سالمیت کا پختہ حامی ہے اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق اس کی حمایت جاری رکھے گا۔ عثمان جدون نے خبردار کیا کہ اسرائیل فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخلی کرکے صومالی لینڈ بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے، جو نہ صرف غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے بلکہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا خطرہ بھی رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صومالی حکومت ملکی استحکام کے لیے مستحکم اقدامات کر رہی ہے، لیکن اسرائیلی رویہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ نائب مندوب نے فلسطینی عوام کی بے دخلی کے منصوبے کی بھی سخت الفاظ میں مخالفت کی اور کہا کہ یہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہوگی۔ انہوں نے یقین دلایا کہ پاکستان ہر صورت فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کرتا رہے گا اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اس معاملے کی پیروی جاری رکھے گا۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن کر عالمی سطح پر ہلچل مچادی ہے، جبکہ یہ علاقہ اب تک کسی بھی ملک کی طرف سے تسلیم نہیں کیا گیا۔ تمام مسلم ممالک نے اس اقدام کو مسترد کیا اور اس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Previous Post

رجب بٹ پر تشدد، وزیر داخلہ سندھ کا ردِ عمل

Next Post

کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ایڈ ٹیک فئیر 2026: یکم مئی سے

Next Post
books

کراچی انٹرنیشنل بک اینڈ ایڈ ٹیک فئیر 2026: یکم مئی سے

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist