تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوزوکی کی بنگلہ دیش اور افغانستان میں برآمد شروع

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2024
سوزوکی کی بنگلہ دیش اور افغانستان میں برآمد شروع
Share on FacebookShare on Twitter

پاک سوزوکی نے ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بنگلا دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی ہیں۔  پاک سوزوکی 1997 سے جاپان کو گاڑیاں اور آٹو پارٹس برآمد کررہی ہے جن میں سافٹ وئیر اور موٹر سائیکل کے اسپئیر پارٹس شامل ہیں۔ حال ہی میں پاک سوزوکی نے  پاکستان میں اپنی 2.5 ملین گاڑیوں کی پیداوار کا جشن بھی منایا ۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں تیار کی گئی ٹویوٹا گاڑیوں کی ایکسپورٹ کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔

Previous Post

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

Next Post

190 ملین پاؤنڈ کیس : جج ایک با پھر تبدیل

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

190 ملین پاؤنڈ کیس : جج ایک با پھر تبدیل

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist