تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا اجتماع برائے اتحاد و یکجہتی

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2025
پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا اجتماع برائے اتحاد و یکجہتی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے اعلان کے مطابق وہ جمعرات 8 مئی کو شام 7 بجے جناں ہال پاکستان سینٹر ہیوستن میں ایک خصوصی اجتماع کا اہتمام کررہے ہیں۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی جارہی تھی۔ اس اجتماع کا مقصد اتحاد، یکجہتی اور امن کے پیغام کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کے مطابق جب ہمارا مادرِ وطن مشکل حالات سے گزر رہا ہو، تو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ متحد ہو کر یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔ یہ پروگرام نہ صرف پاکستان سے اظہارِ یکجہتی ہے، بلکہ اس عزم کا اعادہ بھی ہے کہ ہم امن، برداشت اور بھائی چارے پر یقین رکھتے ہیں۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا کہنا ہے کہ چاہے آپ عرصہ دراز سے  امریکا میں  مقیم ہوں یا حال ہی میں آئےہیں۔ آپ کی شرکت اس پیغام کو مضبوط کرے گی کہ ہم ایک ہیں۔  اس تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں کے مختصر پیغامات، دعا اور باہمی ملاقات کا موقع شامل ہوگا۔ اس تقریب میں وہ تمام افراد شریک ہوسکتے ہیں جو امن اور اتحاد پر یقین رکھتے ہیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا کہنا ہے کہ  آئیے مل کر ایک پرامن اور باہمی احترام پر مبنی کمیونٹی کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔ اپنی شرکت کی اطلاع درج محمود احمد کو دیں تاکہ انتظامات بہتر طور پر کیے جا سکیں۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف گریٹر ہیوسٹن کا کہنا ہے کہ  آئیے پاکستان کے لیے متحد ہوں۔ آئیے امن کے لیے کھڑے ہوں۔ آپ کی آواز اہم ہے۔ آپ کی موجودگی قیمتی ہے۔

Previous Post

لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس طوری کے7 سالہ بیٹے ارتضیٰ عباس طوری کی نماز جنازہ

Next Post

پاکستان امریکہ ٹیک سرمایہ کاری کانفرنس 2025 ڈیلاس میں

Next Post
پاکستان امریکہ ٹیک سرمایہ کاری کانفرنس 2025 ڈیلاس میں

پاکستان امریکہ ٹیک سرمایہ کاری کانفرنس 2025 ڈیلاس میں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist