تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کینہ، عداوت، یا انتقام کی نیت رکھنے والا نہیں ہوں

by ویب ڈیسک
جون 8, 2024
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت لائیو اسٹاک سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف بھی شریک ہوئے جنہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کینہ، عداوت، یا انتقام کی نیت رکھنے والا نہیں ہوں، انہوں نے دھرنے میں کہا وزیرِ اعظم نواز شریف تمہیں کھینچ کر لاؤں گا، کہا گیا نواز شریف کو جیل میں ڈال کر اے سی نکلوا دوں گا، میرا دھیان تو کبھی اس طرف نہیں گیا ہی نہیں۔ بانی پی ٹی آئی چاہیں تو ایک دو اے سی اور لگالیں۔ نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ میٹرو بس کو جنگلا بس کہنے والے ملک اجاڑ کر چلے گئے۔ جنگلا بس کہنے والے اربوں روپے کھا کر غائب ہوگئے، پشاور میٹرو بس گھپلوں کی انکوائری سامنے نہیں لائی گئی۔ نواز شریف کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز اسی طرح کرتی چلی جائیں اور شہباز شریف بھی محنت کرتے رہیں تو ملک بحرانوں سے نکل جائے گا، میں نے محترمہ کے ساتھ میثاق جمہوریت کیا تھا۔

Previous Post

زرتاج گل قومی اسمبلی میں نئی پارلیمانی لیڈر

Next Post

ہتک عزت قانون کی 3 دفعات پر عمل عدالتی فیصلے سے مشروط

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

ہتک عزت قانون کی 3 دفعات پر عمل عدالتی فیصلے سے مشروط

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist