تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ ریفرنس : نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2024
توشہ خانہ ریفرنس : نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اب قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں نواز شریف کو  توشہ خانہ ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔ احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاونٹ سے متعلق ریفرنس کی ہدایت کی تھی، نواز شریف نے گاڑی کی رقم جعلی بینک اکاؤنٹ سے ادا نہیں کی۔ 1997 میں گاڑی توشہ خانہ کو سرنڈر کر دی گئی تھی جبکہ 2008 میں جب گاڑی نواز شریف نے خریدی تو وہ توشہ خانہ کی ملکیت ہی نہیں تھی۔ 2008 میں اس وقت کے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف کو گاڑی خریدنے کی پیش کش  کی، نواز شریف نے گاڑی توشہ خانہ سے نہیں وفاقی ٹرانسپورٹ پول سے خریدی۔ نیب رپورٹ کے مطابق  اب یہ عدالت کا اختیار ہے کہ وہ سابق وزیراعظم کو اس ریفرنس سے بری کردے۔ نیب کا کہنا ہے کہ عدالت نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے خارج بھی قرار دے سکتی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے

Next Post

سیف سٹی نے بلیک میل کرنے والے لڑکے کو گرفت میں لے لیا

Next Post
سیف سٹی نے بلیک میل کرنے والے لڑکے کو گرفت میں لے لیا

سیف سٹی نے بلیک میل کرنے والے لڑکے کو گرفت میں لے لیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist