تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جنرل عاصم منیر نے آرمی چیف کی ذمے داری سنبھال لی

by ویب ڈیسک
نومبر 29, 2022
جنرل عاصم منیر نے آرمی چیف کی ذمے داری سنبھال لی
Share on FacebookShare on Twitter

آج آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 6 سالہ مدت ملازمت کے بعد اپنے عہدے سبکدوش ہوگئےجبکہ دوسری جانب نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فوج کی کمان سنبھالی۔ اس سلسلے میں جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں جنرل عاصم منیر فور اسٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر شریک ہوئے ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمان کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپی۔ جس کے بعد انہوں نے  ملک کے 17 ویں آرمی چیف کی حیثیت سے پاک فوج کی کمان سنبھالی۔ اس سے قبل  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یادگار شہدا پر بھی حاضری دی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔ جنہوں نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مبارک باد دی۔ اُن کا کہنا تھا کہ جنرل عاصم منیر کی تعیناتی مثبت ثابت ہوگی۔ ان کے مطابق فخر ہے کمان ایک قابل سپوت کے سپرد کرکے ریٹائر ہورہے ہیں۔ یقین ہے کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت میں فوج کامیابیاں حاصل کرے گی۔ جنرل عاصم منیر کے ساتھ 24 سالہ پرانی رفاقت ہے، وہ حافظ قرآن ہونے کے ساتھ پیشہ ور،باصلاحیت اور اعلیٰ اصول رکھنے والے افسر ہیں۔ جنرل باجوہ کا کہنا تھا کہ جب بھی فوج کو کامیابی حاصل ہو گی تو انہیں  خوشی ہوگی، جب فوج پر مشکل وقت آئے گا تو اُن کی دعائیں ساتھ ہوں گی۔

Tags: جنرل عاصم منیرجنرل قمر جاوید باجوہ
Previous Post

” کشمیر فائلز ” پروپیگنڈا اور بے ہودا فلم قرار

Next Post

پنجاب اسمبلی بچانے کی جدوجہد

Next Post
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، 18 مسلم لیگی ارکان معطل

پنجاب اسمبلی بچانے کی جدوجہد

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist