تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نمیبیا میں پہلی بار خاتون صدر منتخب

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2024
نمیبیا میں پہلی بار خاتون  صدر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

72 سالہ نندی نداتواہ 57 فیصد ووٹوں سے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔ فروری میں صدر ہیگ گینگوب کی موت کے بعد نندی نداتواہ کو نائب صدر مقرر کر دیا گیا تھا، وہ ڈپٹی وزیرِ اعظم اور کئی محکموں کی وزیر بھی رہ چکی ہیں۔  سیاسی جماعت جنوبی مغربی افریقہ پیپلز آرگنائزیشن سے تعلق رکھنے والی نندی ندتواہ نے صدر منتخب ہونے کے بعد کہا کہ نمیبیا کے عوام نے امن اور استحکام کے لیے انہیں ووٹ دے کر منتخب کیا ہے۔ اُدھر اپوزیشن جماعتوں نے الیکشن نتائج ماننے سے انکار کردیا۔ یاد رہے کہ نمیبیا کے ان انتخابات میں کئی مسائل درپیش ہوئے جس کی وجہ سے انتخابی عہدیداروں نے ووٹنگ کو ہفتے تک بڑھا دیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں نے ووٹنگ کے مرحلے میں توسیع کو غیر قانونی قرار دے کر نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Previous Post

فخرزمان نظر انداز، دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

عمر ایوب کے بعد سینیٹر شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

Next Post
شہبازگل کی بیوی کی ڈگری پرلڑائی کیوں ہوئی؟

عمر ایوب کے بعد سینیٹر شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist