تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بجلی اور زیادہ مہنگی

by ویب ڈیسک
جون 6, 2024
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی جس کے مطابق صارفین اضافی ادائیگیاں رواں ماہ کے بلوں میں کریں گے۔  اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ معلوم ہوا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے 33 پیسے فی یونٹ  کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں دائر اپنی درخواست میں فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 49 پیسے کا اضافہ طلب کیا تھا، نیپرا نے مذکورہ درخواست پر 30 مارچ کو سماعت کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کے جیل میں کمرے کی تصاویر سپریم کورٹ میں پیش

Next Post

صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر

Next Post
صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر

صارم برنی جسمانی ریمانڈ پر

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist