تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توشہ خانہ کیس: نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2023
توشہ خانہ کیس: نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت کے آس پاس سیکوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔نواز شریف کی 3 درخواستوں پر سماعت کے بعد عدالت نے انہیں 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی۔ نواز شریف کی قانونی ٹیم نے 10 لاکھ روپے کے مچلکے عدالت میں جمع کروا دیے۔  عدالت نے سابق وزیراعظم  کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کرلی ۔ جس کے بعد نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ روانہ ہوئے ۔ توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی پیشی  کے بعد وکلا نے دلائل دینا شروع کردیے، جس پر عدالت نے نواز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے دائمہ وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دے دیے۔

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے، صدر مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف بھی ہمراہ موجود۔ pic.twitter.com/WsHjsvT5FP

— PMLN (@pmln_org) October 24, 2023

Tags: نواز شریف
Previous Post

امجد صابری کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

Next Post

” نونہال” بچوں کا من پسند جریدہ کیسے بنا؟

Next Post

" نونہال" بچوں کا من پسند جریدہ کیسے بنا؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist