تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نرگس فخری کا قتل میں ملوث بہن سے اظہارِ لاتعلقی

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2024
نرگس فخری کا قتل میں ملوث بہن سے اظہارِ لاتعلقی
Share on FacebookShare on Twitter

نرگس فخری نے 2 افراد کے قتل میں ملوث اپنی بہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کر دیا۔نرگس فخری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ وہ گزشتہ 20 برس  سے اپنی بہن سے رابطے میں نہیں ہیں۔ بہن کے امریکا میں 2 افراد کے قتل میں ملوث ہونے سے متعلق سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ہے۔ منگل کو  نرگس فخری کی 43 سالہ بہن عالیہ فخری کو امریکا میں سابق بوائے فرینڈ کے گھر کو نذرِ آتش کرنے اور ان سمیت دہرے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ واقعے میں عالیہ فخری کے سابق بوائے فرینڈ اور اس کی خاتون دوست ہلاک ہو گئی تھی۔

Previous Post

عارف علوی کی 3 مقدمات میں 20 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

Next Post

پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس

Next Post
پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے

پی آئی اے کی نجکاری روکنے کا حکم واپس

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist