تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

5برس کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک

by ویب ڈیسک
دسمبر 12, 2024
27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

نادرا کی طرف سے 5برس کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈ بلاک کیے گئے تمام صوبوں میں سب سے زیادہ آئی ڈی کارڈ کے پی میں بلاک ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی سے 25ہزار 981، بلوچستان سے 20ہزار 583 شناختی کارڈ بلاک کیے گئے۔ پنجاب سے 13ہزار 564جبکہ سندھ سے 9ہزار 677 کارڈز بلاک کیے گئے، اسلام آباد سے 1ہزار 370جبکہ گلگت بلتستان سے 228اور آزاد کشمیر کے 446شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نادرا  کی جانب سے دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ تصدیقی عمل کے بعد 44ہزار 460 شناختی کارڈ اَن بلاک بھی کیے گئے جب کہ  13ہزار 618بلاک شناختی کارڈز کی تفتیش کا عمل جاری ہے۔

Previous Post

بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی میں طلبی

Next Post

سابق مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں انٹری

Next Post
سابق مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں انٹری

سابق مس یونیورس ہرناز سندھو کی بالی ووڈ میں انٹری

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist