تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیر کے واقعے کو سنجیدہ لینا ہوگا، اسپیکر

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
پیر کے واقعے کو سنجیدہ لینا ہوگا، اسپیکر
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری قومی اسمبلی کے اجلاس کے وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہناتھا کہ جب آپ کہیں گے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں، اس کا کیا ردعمل آئےگا؟ اس قسم کی باتیں کل کے ری ایکشن کو جواز فراہم کرتی ہیں، کیا پاکستان کا باوجود ایک شخص سے نتھی کیا جاسکتا ہے، یہ کہتے ہیں کہ پختونوں کا لشکر لے کر پنجاب پر حملہ آور ہوں گے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے جلسے میں جو زبان استعمال کی، اس پر صحافیوں نے بھی احتجاج کیا، پرسوں پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، پی ٹی آئی نے اتوار کو پاکستان کا وجود چیلنج کیا، انھیں اپنے رویےدرست کرنا ہوں گے، یہ کہتے ہیں کہ ہم صرف فوج سے بات کریں گے۔ یہ سیاسی ڈی این اے کا مسئلہ ہے، جب فوج نے آپ کو لانچ کیا ہو تو اپ بار بار ان کے پاس جاتے ہیں، کوئی سیاسی مسئلہ ہوتو فوج سے بات کیوں کریں؟

اس موقع پر اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ قانون اور آئین کی پاسداری ہونی چاہیے، پیر کے واقعےکو سنجیدہ لینا ہوگا۔ اسپیکر کے مطابق  2014 میں پارلمنٹ پر حملہ ہوا تو میں اس کرسی پر تھا، 2014 میں پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تھا اس کا مقدمہ درج ہوا تھا، گزشتہ روز کے واقعے کا بھی مقدمہ درج ہوسکتا ہے،کل جو کچھ ہوا اس کی فوٹیجز چاہیے، کل پارلیمنٹ میں جو ہوا، اس پر ایکشن لیں گے۔

Previous Post

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر عہدے پر بحال

Next Post

گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

Next Post
گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist