تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سدھو موسے والا کا قاتل ہلاک نہیں ہوا، امریکی پولیس

by ویب ڈیسک
مئی 2, 2024
سدھو موسے والا کا قاتل ہلاک نہیں ہوا،  امریکی پولیس
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی پولیس نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل اور گینگسٹر گولڈی برار کے امریکا میں قتل ہونے کی خبروں سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ میں یہ خبر عام تھی کہ امریکی شہر کیلی فورنیا میں 2 افراد کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ دعویٰ یہی کیا گیا کہ ہلاک شخص دراصل گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل گینگسٹر گولڈی برار تھا جوکہ گزشتہ کئی برسوں سے بیرون ملک مقیم تھا۔ امریکی پولیس نے اس دعویٰ کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ جس کا کہنا ہے کہ تحقیق کررہے ہیں لیکن ہلاک ہونے والا شخص گولڈی برار نہیں بلکہ 37 سالہ زیویئر گولڈنی ہے۔ یاد رہے کہ  مئی 2022 میں نامعلوم حملہ آوروں نے سدھو موسے والا کی گاڑی پر فائرنگ کرکے اُنہیں مار ڈالا تھا ۔ بھارت کو انتہائی مطلوب گینگسٹر لارنس بشنوئی اور گولڈی برار نے اعتراف کیا تھا کہ سدھو موسے والا کا قتل اُن کے گینگ نے کیا ہے۔

Tags: سدھو موسے والا
Previous Post

فوجی اڈے امریکا کو دینے کی بات بے بنیادہے، دفتر خارجہ

Next Post

کراچی: رینجرز کی تعیناتی میں مزید 180 دن کا اضافہ

Next Post
کراچی: رینجرز کی تعیناتی میں مزید 180 دن کا اضافہ

کراچی: رینجرز کی تعیناتی میں مزید 180 دن کا اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist