تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آگ کا دریا پار کرکے وزیراعلیٰ بنیں

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2024
آگ کا دریا پار کرکے وزیراعلیٰ بنیں
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں تقریب سے خطاب کیا۔ پولیس کی وردی پہن کر مریم نواز نے خطاب کیا۔  ان کا کہنا تھا کہ  پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت باعث فخر ہے۔ انسپکٹر جنرل پنجاب کو کہا کہ 7 ہزار کا نمبر بہت کم ہے اس کو بڑھانا چاہیے، خواتین سپر ہیومنز ہیں۔ پولیس کےشعبے میں خواتین کی تعداد بڑھا کر نصف کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ زندگی میں پہلی بار پولیس یونیفارم زیب تن کیا ہے۔  وزیر اعلیٰ بننا آسان نہیں ہے،  یہاں تک پہنچنے کے لیے آگ کا دریا عبور کرکے آنا پڑا ہے۔ جب گھر جاتی ہوں والد نواز شریف  دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں۔ ان کا چہرا کھل اٹھتا ہے۔

مریم نواز کہتی ہیں آئی جی صاحب سے ہر روز ہی پوچھتی تھیں کہ یہ تقریب کب ہونی ہے، جس میں  شرکت کرنے کا بہت شوق تھا۔ آخر کار اب آپ لوگوں کے ساتھ یہاں موجودہیں۔۔ مریم نواز کہتی ہیں کہ وہ  3 بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی ہیں مگر اب انہیں  بھی خود کو ثابت کرنا پڑا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق خوشی ہوئی کہ پہلی سوارڈ آف آنر ایک خواتین پولیس افسر کو ملی، آپ سب پر فخر ہے۔

Previous Post

تاجروں کے مشوروں سے اچھی پالیسیز بنائیں گے

Next Post

اسلام آباد : نان اور روٹی کا قیمتوں کی کمی کا نوٹیفیکشن معطل

Next Post
اسلام آباد : نان اور روٹی کا قیمتوں کی کمی کا  نوٹیفیکشن معطل

اسلام آباد : نان اور روٹی کا قیمتوں کی کمی کا نوٹیفیکشن معطل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist