تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس ( ر) مظہرعالم ایڈہاک جج بننے پر رضامند

by ویب ڈیسک
جولائی 27, 2024
جسٹس ( ر) مظہرعالم ایڈہاک جج بننے پر رضامند
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ تعیناتی پر پہلے رضامندی پھر معذرت کرلی تھی۔ اب معلوم ہوا ہے کہ  جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں دوبارہ جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل سے رائے لینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جس کے نتیجے میں انہوں نے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج کی اپنی تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ صدرِ مملکت آصف زرداری 2 ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں۔  جسٹس (ر) مشیر عالم اور جسٹس (ر) مقبول باقر پہلے ہی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرچکے ہیں۔

Previous Post

کراچی میں اتوار سے پیر کو گیس نہیں آئےگی

Next Post

اسرائیلی پرتشدد کاررائیوں کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم

Next Post
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

اسرائیلی پرتشدد کاررائیوں کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist