تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی کا میئر کون ؟ پولنگ شروع

by ویب ڈیسک
جون 15, 2023
کراچی کا میئر کون ؟ پولنگ شروع
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب یا جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان، دونوں میں سے کون کراچی کے میئر کا انتخاب جیتے گا یہی رسہ کشی جاری ہے۔ ڈپٹی میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے سلمان عبداللہ مراد اور جماعت اسلامی کے سیف الدین ایڈووکیٹ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ دوسری جانب  9 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخابی دنگل بھی آج ہی  ہوگا، 11 ٹاؤن  میں چیئرمین اور  وائس چیئرمین پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔ کراچی میں متوقع بارشوں کے سبب میئر کے الیکشن کے ایم سی بلڈنگ کے بجائے آرٹس کونسل کراچی میں ہورہے ہیں۔ جہاں انتخابی عمل کو مکمل کیا جارہا ہے۔ شیڈول کے مطابق سٹی کونسل کے ارکان  کو اصل شناختی کارڈ کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچنا ہوگا۔ پولنگ کے عمل کو  میڈیا کور نہیں کرسکے گا البتہ ابتدائی کارروائی سرکاری ٹی وی کے ذریعے نشر کی جائے گی۔ حافظ نعیم الرحمان کا دعویٰ ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کو سرپرائز دیں گے۔ اس وقت سٹی کونسل میں پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 155، جماعت اسلامی 130، پی ٹی آئی 62، مسلم لیگ (ن) 14، جے یو آئی 4 اور تحریک لبیک کی 1 نشست ہے۔

 

پیپلز پارٹی کو نون لیگ اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے اس طرح ان کے ووٹرز کی کل تعداد 173 ہے جبکہ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے مشترکہ ارکان  192 ہیں جو میئر کی کرسی حاصل کرنے کے لیے کافی تھے مگر پی ٹی آئی کے 30 ارکان کی بغاوت کے بعد صورتحال بدل سکتی ہے۔

Previous Post

سمندری طوفان کراچی سے 340 کلو میٹر کے فاصلے پر

Next Post

مرتضیٰ وباب کراچی کے نئے میئر

Next Post
مرتضیٰ وباب کراچی کے نئے میئر

مرتضیٰ وباب کراچی کے نئے میئر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist