تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں بلدیاتی الیکشن پھر ملتوی ؟

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2022
کراچی اب ڈیجٹیلائز ہونے جارہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کی کابینہ نے صوبے میں مزید 90 دن کی تاخیر سے الیکشن کرانے کی تجویز منظور کرلی ہے۔ دوسری طرف سندھ حکومت نے اس فیصلے سے الیکشن کمیشن کو بھی باخبر کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں سندھ حکومت کا موقف ہے کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن مزید 90 روز کی تاخیر سے کرائے جائیں۔  سندھ کابینہ نے بلدیاتی ایکٹ 2013 کے اختیارات کے تحت اس تجویز کو منظور کیا ہے۔ یاد رہے کہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن رواں ماہ کے اختتام تک ہوجائیں۔ کراچی میں اب تک تین بار بلدیاتی الیکشن موخر ہوچکے ہیں۔

Previous Post

ارشد شریف کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا

Next Post

راجیو گاندھی کے قتل کے مجرموں کی رہائی کا حکم

Next Post
راجیو گاندھی کے قتل کے مجرموں کی رہائی کا حکم

راجیو گاندھی کے قتل کے مجرموں کی رہائی کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist