تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بازار اور ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2022
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں دھند کی روک تھام اور اس کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔  جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ آج صبح آسمان خاصا بہتر نظر آیا لگ یہی رہا کہ دھند میں کچھ کمی آرہی ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جو احکامات دیے ہیں، اُن پر سختی سے عمل کرایا جائے۔ عدالت کے مطابق احکامات کی مانٹیرنگ کرنے کی بھی بہت ضرورت ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ جو بھی اسکول جمعے کو کھولا جائے، اسے سیل کردیں، اس سلسلے میں ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ الرٹ ہو کر اقدامات کرے۔ اسموگ کے خاتمے کے لیے عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ تمام بازار اور ریسٹورنٹس رات 10 بجے ہر صورت میں بند ہوں۔ عدالتی حکم کے مطابق اتوار کو بازار کھولے جاسکتے ہیں لیکن ان کے اوقات دوپہر 2 بجے سے ہوں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ریسٹورنٹ رات 11 بجے تک بند ہونے چاہیے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: لاہور ہائی کورٹ
Previous Post

الیکشن کمیشن نے اہل قرار دے دیا

Next Post

بات چیت نتیجہ خیز رہی، آئی ایم ایف

Next Post
بات چیت نتیجہ خیز رہی، آئی ایم ایف

بات چیت نتیجہ خیز رہی، آئی ایم ایف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist