تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طاہرانجم پر تشدد، انیلا ریاض جوڈشل ریمانڈ پر

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2024
طاہرانجم پر تشدد، انیلا ریاض جوڈشل ریمانڈ پر
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمد نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے انیلا ریاض کو پیش کیا۔ اس موقع پر عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ یاد رہے کہ  اداکار طاہر انجم کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر انیلا ریاض  کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔ مقدمے میں چوری اور دھمکیوں سمیت دیگر دفعات لگائی گئی ہیں۔  پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمہ کا کہنا تھا کہ طاہر انجم چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف سوشل  میڈیا پر پوسٹیں شیئر کرتے تھے اور انہیں دیکھ کرغصے  میں آگئی۔ طاہر انجم کو مارنے کی منصوبہ بندی نہیں کی تھی اور انہوں نے طاہر انجم کو صرف تھپڑ مارے۔

Previous Post

190 ملین پاؤنڈز کیس: گواہان پر جرح کے لیے آخری وارننگ

Next Post

بھوک ہڑتال پی ٹی آئی کا ڈائٹ پلان ہے

Next Post
فسادیوں کو قانون کی قوت سے روکیں گے، مریم اورنگزیب

بھوک ہڑتال پی ٹی آئی کا ڈائٹ پلان ہے

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist