تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

by ویب ڈیسک
مئی 15, 2024
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی
Share on FacebookShare on Twitter

رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن  پی ایس ایکس میں 547 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے پہلی بار انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا اور 100 انڈیکس بڑھ کر 75079 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  مارکیٹ میں بڑھتے ہوئے فارن انفلوز، آٹو موبائل سیکٹر کے سیلز بڑھنے اور آئی ایم ایف کے اگلے پروگرام میں  شمولیت کے لیے تگ ودو سے غیرملکیوں کے اعتماد کے نتیجے میں قلیل مدتی سرمایہ کاری 84فیصد کے اضافے سے ڈھائی سال کی بلند سطح پر آنے جیسے عوامل کے باعث کاروباری دورانیے میں بدھ کے روز 547 پوائنٹس کی تیزی ہوئی ریکارڈ ہوئی۔

Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے، اٹارنی جنرل

Next Post

بجلی مزید مہنگی ہوگی

Next Post
بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی مزید مہنگی ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist