تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2022
دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات عمران خان کی ضرورت ہیں حکومت کی نہیں۔ خان صاحب اسملیاں توڑیں گے تو بے آسرا وہ ہوں گے حکومت نہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اتحادیوں کو عمران خان سے مذاکرات اور فیس سیونگ دینے پر شدید تحفظات ہیں۔ الیکشن سے حکومتی اتحاد نہیں ڈرتا کیونکہ اُس کی ساری عمر یہی کام کرتے گزری ہے۔ چاہتے ہیں کہ الیکشن اپنے وقت پر ہی ہوں۔ عمران خان اگر سنجیدہ بات کریں تو جواب بھی سنجیدہ ہی ملے گا۔ اگر اسمبلیاں توڑیں تو آئین اور قانون کے مطابق ہی جواب دیا جائے گا۔ عمران خان یاد رکھیں کہ اُن کا دور ختم ہوا۔ شہباز شریف نے 2018 میں دھاندلی کے باوجود میثاق معیشت کی پیش کش کی تھی لیکن انہوں نے اسے سنجیدہ نہیں لیا۔

Tags: خواجہ سعد رفیقعمران خان
Previous Post

صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے

Next Post

” فرحہ ” کی نمائش پر اسرائیل کا ہنگامہ

Next Post
” فرحہ ”  کی نمائش پر اسرائیل کا  ہنگامہ

" فرحہ " کی نمائش پر اسرائیل کا ہنگامہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist