تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الفاظ پہ قائم رہنا، خواجہ آصف کا علی امین گنڈاپور کو چیلنج

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2024
الفاظ پہ قائم رہنا، خواجہ آصف کا علی امین گنڈاپور کو چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی تقریر پر کہ 15 دن کے اندر بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کرالیں گے پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا اپنے الفاظ پہ قائم رہنا اور 15 دن میں اپنے لیڈر کو رہا کرا کر دکھانا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  علی امین کی طرف سے بنگلادیش کا حوالہ دیا گیا اور پشتونوں کا لشکر لے کر پنجاب پر حملہ آور ہونے کی دھمکی دی گئی۔ اس شخص سے اپنے حلقے میں امن قائم نہیں ہوتا، اگر اس کے پاس اتنے لشکر ہیں تو یہ دہشت گردی کنٹرول کر لے یا پھر یہ مان لے کہ یہ دہشت گردوں کے حلیف ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور جلسے میں رنگ بازی کرتے ہیں۔

Previous Post

نتاشا کو معاف کردیا گیا

Next Post

کراچی: آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات

Next Post
کراچی: آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات

کراچی: آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist