تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد پر قبضے کے علی امین کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا شدید ردعمل

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد پر قبضے کے لیے پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت ماضی میں بھی وفاق پر حملے کرتی رہی ہے لیکن نتیجہ انتشار، نفرت اور معاشی تباہی میں بڑھاوے کے سوا کچھ نہیں نکلا۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ بھی اسلام آباد پر چڑھائی اور قبضہ کرنے آئے تو بطور حکمران ان کے لیے واپس جانا ناممکن ہو جائے گا۔ نیا 9 مئی کرنے کے بجائے اپنی لمبی زبانیں اور ہاتھ پاؤں لپیٹ کر عقل کا استعمال کریں۔ یاد رہے کہ وزیراعلیٰ  خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت سے حق دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کہ اگر ایسا نہ ہوا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کر لیں گے۔

Previous Post

بلوچستان میں طوفانی بارش

Next Post

مارچ میں آئی ٹی برآمدات زیادہ رہیں

Next Post
بجلی چوری روکنا ہوگی، شہباز شریف

مارچ میں آئی ٹی برآمدات زیادہ رہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist