تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں کل بوندا باندی کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2023
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے یہ خوش خبری سنائی ہے کہ کراچی میں جمعرات کو بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ جمعے سے یکم مئی کے دوران شہر بھر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کی بھی پیش گوئی کی جارہی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ کراچی میں 15 سے 30 ملی میٹر تک کی بارش ہوسکتی ہے جو شہر کا گرم موسم ٹھنڈک میں بدل سکتی ہے۔ کہاجارہا ہے کہ مئی میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے جس سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی ہیں جو وسطی اور جنوبی حصوں میں پھیل سکتی ہیں اور یہ مغربی ہوائیں اگلے ماہ  کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہیں۔

Previous Post

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین میں پرتپاک استقبال

Next Post

سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے

Next Post
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

سپریم کورٹ کو ضامن یا ثالث بننے کا حق نہیں دے سکتے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist