تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیوڈ وارنر سیزن 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2025
ڈیوڈ وارنر سیزن 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کیلئے کپتان کا اعلان کردیا، آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر سیزن 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔  کراچی کنگز نے آسٹریلوی اسٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر کو پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ 2025 میں اپنی پہلی باری میں پلاٹینئم کھلاڑی کے زمرے میں منتخب کیا تھا۔ کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز فیملی میں بطور کپتان خوش آمدید کہتے ہیں۔ یاد رہے کہ  آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار حصہ لے رہے ہیں۔  پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں کراچی کنگز اپنا پہلا میچ 12 اپریل کو ہوم گراؤنڈ میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گی، ایونٹ کا آغاز اپریل کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی میں میچ سے ہوگا۔

Previous Post

تفتیشی ٹیم نے مصطفیٰ عامر قتل کیس خراب کردیا، محکمہ پراسیکیوشن

Next Post

واٹس ایپ نے ایک کروڑ بھارتیوں کے اکاؤنٹس بند کردیے

Next Post
واٹس ایپ کے نئے فیچر۔ اب اپنا اسٹیکر خود بنائیں

واٹس ایپ نے ایک کروڑ بھارتیوں کے اکاؤنٹس بند کردیے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist