تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی کی مرکزی شاہراؤں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2023
کراچی کی مرکزی شاہراؤں سے تجاوزات ہٹانے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ میں شہر کراچی کی اہم اور مرکزی  سڑکوں اور اہم چوراہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت عالیہ نے  ڈپٹی کمشنرز اور اینٹی انکروچمنٹ فورس پر ناراضگی  کا اظہار کیا۔  جسٹس ندیم اخترنے ریمارکس دیے کہ قیوم آباد اور دیگر علاقوں سے تجاوزات ختم کی جائیں، قیوم آباد فلائی اوور کے اطراف میں تجاوزات ہی تجاوزات قائم ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شہر کے ہائی ویز کے اطراف میں تجاوزات کی بھر مار رہتی ہے، اگر آپریشن ہوتا بھی ہے تو کچھ دن بعد پھر سے تجاوزات لوت آتی ہیں، تجاوزات ختم کرنا کمشنر اور دیگر کی ذمے داری ہے۔ جسٹس ندیم اختر کا مزید کہنا تھا کہ 2 دن میں شہر کے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، جہاں زیادہ تجاوزات ہیں ان علاقوں میں 2 دن میں پولیس چیک پوسٹ بنائی جائیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

عالمی کپ کے 10 لاکھ تماشائیوں کا نیا ریکارڈ

Next Post

رانا ٹنگا کا جے شاہ پر سری لنکن بورڈ میں مداخلت کا الزام

Next Post
رانا ٹنگا کا  جے شاہ پر سری لنکن بورڈ میں مداخلت کا الزام

رانا ٹنگا کا جے شاہ پر سری لنکن بورڈ میں مداخلت کا الزام

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist