تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2024
کراچی: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر تعینات لیڈی کانسٹیبل ماریہ گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا ڈی آئی جی ساؤتھ  سید اسد رضا نے نوٹس لے لیا۔ اور لیڈی کانسٹیبل کو معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔  لیڈی کانسٹیبل ماریہ گزری تھانے میں تعینات ہیں ، ایس ایس پی ساؤتھ سے لیڈی کانسٹیبل کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔  ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ  پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے لہٰذا اس طرح کی غیرذمہ دارانہ فعل کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔

Previous Post

افغانستان میں خودکش بمبار بننے کی تربیت لی: دہشتگرد ا اعتراف

Next Post

ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں موخر

Next Post
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی

ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں موخر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist