تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ نہیں آئے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ نہیں آئے
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ آج سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے  لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ  جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے خاندان کے ایک فرد کی علالت کے باعث آج کی رخصت لی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی عدم دستیابی کے باعث ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کیے گئے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی رخصت کے بعد جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی پرمبنی  2 رکنی بینچ کو مقدمات منتقل کیے گئے ہیں۔

Previous Post

شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

Next Post

آرٹیکل 63 اے پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل کی لارجر بینچ کو دھمکی

Next Post
آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی

آرٹیکل 63 اے پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل کی لارجر بینچ کو دھمکی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist