تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
فروری 29, 2024
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ
Share on FacebookShare on Twitter

مولانا فضل الرحمان نے اپنے ارکان کے ساتھ اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت صدر اور وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لے گی۔ ان کے مطابق یہ اسمبلی تو نہیں کوئی اور چیز ہے،  اسمبلی 5 سال پورے کرتی نظر نہیں آرہی۔ صحافی کے اس سوال پر کہ کوئی آزادی مارچ کریں گے اور کیا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے؟  مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ دیکھیں اور انتظار کریں۔ آپ کے ساتھ مل کر احتجاج کریں گے۔

Previous Post

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر خیبرپختونخوا منتخب

Next Post

این اے 15 سے نواز شریف کو شکست

Next Post
این اے 15 سے نواز شریف کو شکست

این اے 15 سے نواز شریف کو شکست

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist