تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا رینک ضبط

by ویب ڈیسک
جولائی 30, 2024
Share on FacebookShare on Twitter

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے۔ مجاز عدالت نے انہیں ان الزامات میں ‘قصوروار’ قرار دیتے ہوئے قانونی عدالتی عمل کے ذریعے 10 مئی 2024 کو 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی، جس کے تحت 26 جولائی 2024 کو ان کا رینک بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس سے قبل  جاسوسی، ریاست کی سلامتی اور مفادات کے منافی اقدامات پر سابق میجر (ر) عادل فاروق راجہ اور سابق کپتان (ر) حیدر رضا مہدی کو بھی فوجی جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت بغاوت پر اکسانے اور سرکاری راز ایکٹ 1923 کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی تھی۔ عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو 7 اور 9 اکتوبر 2023 کو قانونی عدالتی عمل کے ذریعے قصوروار قرار دیا اور انہیں بالترتیب 14 اور 12 سال کی سخت قید کی سزا سنائی۔ دونوں افراد کے رینک بھی 21 نومبر 2023 سے ضبط کر لیے گئے تھے۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی نے انسداد دہشت گردی سے رجوع کرلیا

Next Post

فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist