تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس خارج

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2022
عمران خان دہشتگردی کے مقدمے میں شامل تفتیش
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جس میں چیف جسٹس اطہر من نے بتایا کہ لارجر بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔ عمران خان نے نیک نیتی ثابت کی اورخاتون جج سے معافی مانگنے گئے۔ عدالت کے مطابق عمران خان کا بیان حلفی دیکھ لیا ہے اور لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ ہے کہ عمران خان کے خلاف عدالتی کارروائی ختم کی جائے۔ چیف جسٹس کے مطابق عمران خان کے کنڈکٹ سے بھی مطمیئن ہیں۔ عدالتی معاون کا اعتراض تھا  کہ عمران خان نے بیان حلفی میں غیرمشروط معافی مانگی ہے۔ جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہناتھا کہ آپ اپنی تحریری معروضات جمع کرادیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

یاد رہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے میں خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف سخت زبان استعمال کی تھی۔ جس پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں اُن کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج ہوگیا تھا۔ عمران خان نے اس حوالے سے بیان حلفی بھی جمع کرایا۔ جس میں خان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے ریمارکس سے جج صاحبہ کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معذرت کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس بیان کے کچھ دنوں بعد ہی عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کی عدالت جا کر اپنے بیان کی معذرت کی تھی جبکہ اس موقع پر خاتون جج زیبا چوہدری موجود نہیں تھیں۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹعمران خان
Previous Post

بابراعظم کے انمول ہیرے

Next Post

شاہ نواز کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

Next Post
شاہ نواز کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

شاہ نواز کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist