تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2024
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور، مردان ، مالا کنڈ اور خیبرپختونخوا کے دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت  5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ راولپنڈی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ہری پور، سوات ، مردان اور مانہسرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کہا جارہا ہے کہ  زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا اور زمین کے اندر گہرائی 215 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کی شدت کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں اور دفاتر  سے کلمہ طیبہ کا ودر کرتے باہر نکل ائے۔ زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Previous Post

بابراعظم کی ٹیسٹ درجہ بندی میں تنزلی

Next Post

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں

Next Post
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist